🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بقدر درہم خون لگا ہو تو نماز باطل ہو جاتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 32
تعاد الصلاة من قدر الدرهم من الدم
ایک درہم کے برابر خون کی وجہ سے نماز دہرائی جائے گی (یعنی اگر کسی کے کپڑوں کو اتنا خون لگا ہو اور وہ نماز ادا کر لے تو اس پر لازم ہے کہ دوبارہ نماز ادا کرے، اور اگر اس سے کم خون لگا ہو تو پھر اعادہ لازم نہیں)۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 32]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعاف الدارقطني للغساني 353] ، [الأسرار المرفوعة 138] ، [الموضوعات لابن الجوزي 76/2]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں