🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اگلی صف پوری ہو چکی ہو تو کسی آدمی کو پیچھے کھینچنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 73
إذا انتهي أحدكم إلى الصف وقد تم فليجبذ إليه رجلا يقيمه إلى جنبه
جب تم میں سے کوئی صف تک پہنچے اور وہ پوری ہو چکی ہو تو وہ (صف سے) کسی آدمی کو اپنی طرف کھینچ لے اور اسے اپنے پہلو میں ‌کھڑا کر لے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 73]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تلخيص الحبير لابن حجر 37/2] ، [السلسلة الضعيفة 921]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں