🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


امیہ بن ابی الصّلت کی حالت زار
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 91
آمن شعر أمية بن أبى الصلت و كفر قلبه
امیہ بن ابی صلت کے شعر ایمان لے آئے ہیں (لیکن) اس کے دل نے کفر کیا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 91]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[كشف الخفاء 19/1] ، [السلسلة‌ الضعيفة 1546]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں