🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


دانائی کا زیادہ مستحق کون؟
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 108
الحكمة ضالة كل حكيم فإذا وجدها فهو أحق بها
دانائی ہر حکیم کی گمشدہ چیز ہے، جب وہ اسے پا لیتا ہے تو وہی اس کا زیادہ مستحق ہوتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 108]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[المتناهية لابن الجوزي 96/1] ، [سنن الترمذي 51/5]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں