🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


اشرف ایمان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 139
اشرف الايمان ان يامنك الناس
”سب سے زیادہ شرف والا ایمان یہ ہے کہ لوگ تجھ سے امن میں رہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 139]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 874] ، [كنز العمال 37/1] ، [مجمع الزوئد 207]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں