🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایمان محارم اور لالچ سے بچاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 148
الايمان عفيف عن المحارم و عفيف عن المطامع
”ایمان حرام امور اور لالچ کے مقامات سے بچاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 148]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2308]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں