🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایمان اور عمل بھائی بھائی ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 150
الايمان والعمل اخوان... لا يقبل الله احدهما الا بصاحبه
”ایمان اور عمل دو بھائی ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان میں سے کسی کو بھی اپنے ساتھی کے بغیر قبول نہیں فرماتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 150]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ضعيف الجامع الصغير 2311] ، [كنز العمال 36/1]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں