🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


صبر کا ایمان میں درجہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 158
الصبر من الايمان بمنزلة الراس من الجسد
”ایمان میں صبر کا وہی مقام ہے جو جسم میں سر کا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 158]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[تذكرة الموضوعات للفتني 189/1] ، [السلسلة الضعيفة 3793] ، [ضعيف الجامع الصغير 3535]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں