🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


قتل و ذبح کرنے میں سب سے نرم اہل ایمان ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 160
اعف الناس قتلة اهل الايمان
”قتل (اور ذبح) کرنے میں لوگوں میں سب سے زیادہ نرم اہل ایمان ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 160]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[النافلة فى الأحاديث الضعيفة والباطلة 10/1] ، [ابن الجارود 840] ، [أبوداؤد 2666] ، [ابويعلی 4973] ، [بيهقي 71/9]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں