🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایمان کی موجودگی میں کوئی چیز بھی نقصان نہیں دیتی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 164
كما لا ينفع مع الشرك شىء كذالك لا يضر مع الايمان شىء
”جیسے شرک کی موجودگی میں کوئی چیز نفع نہیں دیتی اسی طرح ایمان کی موجودگی میں کوئی چیز نقصان نہیں دیتی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 164]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الموضوعات لابن الجوزي 136/1] ، [كنز العمال 68/1] ، [الفوائد المجموعة للشوكاني 224/1] ، [اللآلي المصنوعة 46/1] ، [ضعيف الجامع الصغير 4276] ، [الضعيفة 4125]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں