🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


حیاء کے بغیر ایمان نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 175
لا ايمان لمن لا حياء له
”جس میں حیاء نہیں اس کا کوئی ایمان نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 175]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الترغيب والترهيب 1588 كتاب الادب: باب الترغيب فى الحياء، موضع أوهام الجمع للخطيب بغدادي 52/2] ، [كشف الخفاء 375/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں