🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


ایک آدمی کو مسلمان کرنے والا جنتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 184
من اسلم على يديه رجل وجبت له الجنة
”جس کے ہاتھ پر ایک آدمی مسلمان ہو گیا اس کے لئے جنت واجب ہو گئی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 184]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[ضعيف الجامع الصغير 5415] ، امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ امام ابن معین رحمہ الله نے کہا کہ یہ حدیث کچھ حیثیت نہیں رکھتی۔ [الموضوعات 137/1]
امام صغانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات للفتني ص: 11] ، [المصنوع ص: 177] ، [اللآلي المصنوعة 47/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں