مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین کا زندہ ہونا
حدیث نمبر: 199
احياء ابوى النبى صلى الله عليه وسلم حتى آمنا به
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے والدین زندہ ہوئے حتیٰ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لے آئے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 199]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [الدرر المنتثرة فى الأحاديث المشتهرة ص: 23]
امام سخاوی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام سہیلی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس کی سند میں بہت سے مجہول راوی ہیں، اور امام ابن کثیر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث بہت زیادہ منکر ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 67]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 91] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 59/1] ، [تذكرة الموضوعات ص: 87] ، [اللآلي المنثورة فى الأحاديث المشهورة ص: 174]

الحكم على الحديث:
ضعيف