🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری آل متقی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 208
آل محمد كل تقي
”آل محمد ساری متقی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 208]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نوح بن ابی مریم راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 475/10]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1304] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 89/3] ، [أسنی المطالب ص: 20] ، [المقاصد الحسنة ص: 40] ، [كشف الخفاء 18/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں