🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


بدعات کے ظہور کے وقت علم پھیلاؤ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 223
اذا ظهرت البدع ولعن آخر هذه الامة اولها فمن كان عنده علم فلينشره
”جب بدعات ظاہر ہو جائیں اور اس امت کے آخری لوگ اس کے پہلوں کو لعنت کریں تو جس کے پاس علم ہو وہ اس کی نشر و اشاعت کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 223]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 589] ، [السلسلة الضعيفة 1506]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں