مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
اہل بیت کی اتباع ذریعہ ہدایت
حدیث نمبر: 231
اهل بيتى كالنجوم بايهم اقتديتم اهتديتم
”میرے اہل بیت ستاروں کی مانند ہیں، ان میں سے جس کی بھی پیروی کرو گے ہدایت پاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 231]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے اسے جھوٹ قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة فى الأحاديث الموضوعة 397]
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے بھی اسے جھوٹ ہی کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 98]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 62] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 479/1]

الحكم على الحديث:
موضوع