مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
خوبصورت چہرے کو دیکھنا عبادت
حدیث نمبر: 253
النظر الي الوجه الجميل عبادة
”خوبصورت چہرے کو دیکھنا عبادت ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 253]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت باطل ہے، اس کی کوئی اصل نہیں بلکہ یہ موضوع ہے۔ [كما فى المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 202]
امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [كشف الخفاء 317/2]

الحكم على الحديث:
موضوع