🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


خلافت مدینہ میں اور ملوکیت شام میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 257
الخلافة بالمدينة والملك بالشام
”خلافت مدینہ میں جب کہ ملوکیت شام میں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 257]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 766/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1188] ، مزید دیکھئے: [كنز العمال 88/6] ، [كشف الخفاء 2/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 399]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں