🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عالم کی تقلید کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 270
من قلد عالما لقى الله سالما
”جس نے کسی عالم کی تقلید کی وہ اللہ تعالیٰ سے سلامتی کی حالت میں ملے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 270]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
[السلسلة الضعيفة 551]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں