الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علم آگے منتقل کرو
حدیث نمبر: 280
استودعوا العلم الاحداث
”علم نئے لوگوں کے سپرد کر دو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 280]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 233/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 190/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 275]

الحكم على الحديث:
موضوع