🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


معلم کی اجرت حرام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 287
اجر المعلمين والموذنين والائمة حرام
”معلموں، مؤذنوں اور اماموں کی اجرت حرام ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 287]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 299/1]
امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 188/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 277]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں