مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حق کے موافق حدیث قبول کر لو
حدیث نمبر: 289
اذا حدثتم عني بحديث يوافق الحق فخذوا به حدثت اولم احدث
”جب تمہیں میری طرف سے کوئی حدیث بیان کی جائے اور وہ حق کے موافق ہو تو اسے قبول کر لو خواہ میں نے اسے بیان کیا ہو یا نہ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 289]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 258/1] ، [الفوائد المجموعة ص: 278] ، مزید دیکھئے: [كشف الخفاء 86/1] ، [أسنی المطالب ص: 40] ، [اللآلي المصنوعة 195/1]

الحكم على الحديث:
موضوع