مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
علما کی سیاہی شہدا کے خون سے افضل
حدیث نمبر: 301
مداد العلماء افضل من دم الشهداء
”علماء کی سیاہی شہداء کے خون سے افضل ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 301]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ خطیب بغدادی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الدرر المنتثرة ص: 17]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن جعفر راوی ہے، اس پر وضع حدیث کا اتہام ہے۔ [أسنی المطالب ص: 254]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4832]

الحكم على الحديث:
موضوع