🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


عالم کی موت عظیم نقصان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 308
موت العالم مصيبة لا تجبر و ثلمة لا تسد
”عالم دین کی موت ایسا نقصان ہے جس کی تلافی ممکن نہیں اور ایک ایسا شگاف ہے جسے بند نہیں کیا جا سکتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 308]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 4838] ، [مجمع الزوائد 473/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 95] ، [كنز العمال 159/10]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں