🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 310
ان من كرامة المؤمن على الله عزوجل نقاء ثوبه
”اللہ کے ہاں مومن کی عزت اس کے لباس کے صاف ہونے میں ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 310]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
المقاصد الحسنة للسخاوی (ص: 240) اس کی سند میں عباد بن کثیر راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 4525]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں