مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 313
زكاة الارض يبسها
”زمین کی پاکیزگی اس کا خشک ہو جانا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 313]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له فى المرفوع» }:
[الفوائد المجموعة ص: 10]
علامہ طاہر پٹنی فرماتے ہیں کہ یہ مرفوعاً ثابت نہیں بلکہ امام باقر کا قول ہے۔ [تذکرۃ الموضوعات (ص: 33)]
[الفوائد المجموعة ص: 10]
علامہ طاہر پٹنی فرماتے ہیں کہ یہ مرفوعاً ثابت نہیں بلکہ امام باقر کا قول ہے۔ [تذکرۃ الموضوعات (ص: 33)]
الحكم على الحديث:
لا أصل له فى المرفوع