🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 338
الوضوء من البول مرة ومن الغائط مرتين ومن الجنابة ثلاثا ثلاثا
”پیشاب کی وجہ سے اعضائے وضو ایک ایک بار دھوئے جائیں، پاخانے کی وجہ سے دو دو بار اور جنابت کی وجہ سے تین تین بار۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 338]
تخریج الحدیث: { «منكر» }:
امام ابن عدی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث منکر ہے۔ [الكامل 148/5]
امام ذہبی رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے۔ [تنزيه الشريعة 82/2] ، مزید دیکھئے: [الفوائد المجموعة ص: 14] ، [تذكرة الموضوعات ص: 23]

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں