🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 340
يمسح على ظهور الخف خطوطا بالأصابع
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم انگلیوں کے ساتھ خط کھینچتے ہوئے موزے کے ظاہری حصے کا مسح کیا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 340]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام نووی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے، جبکہ امام الحرمین رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ بہت بڑی غلطی ہے۔ [تلخيص الحبير 301/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں