مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 344
فاحسن الوضوء ثم رفع بصره الي السماء
”اچھا وضو کیا اور پھر اپنی نظر کو آسمان کی طرف اٹھایا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 344]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
مذکورہ روایت ”جس میں وضو کے بعد آسمان کی طرف نظر اٹھانے کا ذکر ہے“، ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابن عم ابی عقیل راوی مجہول ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 31] ، [أبوداؤد 170] ، [أحمد 150/4]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 130/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف