مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 356
من السنة ان لا يصلي الرجل بالتيمم الا صلاة واحدة ثم يتيمم للصلاة الاخري
”سنت یہ ہے کہ آدمی تیمم کے ساتھ صرف ایک نماز پڑھے اور پھر دوسری نماز کے لئے دوبارہ تیمم کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 356]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں حسن بن عمارہ راوی ہے جیسے امام شعبہ، امام سفیان، امام احمد اور امام دارقطنی رحمہم الله وغیرہ نے ضعیف کہا ہے۔ [دارقطني 185/1] ، [مجمع الزوائد 1428]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 423]

الحكم على الحديث:
ضعيف