مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 359
لا تغتسلوا بالماء الذى يسخن فى الشمس فانه يعدى من البرص
”دھوپ میں گرم ہونے والے پانی سے مت نہاؤ کیونکہ وہ پھلبہری میں مبتلا کر دیتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 359]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
اس کی سند میں سوادہ راوی مجہول ہے، جیسے کہ علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام عقیلی رحمہ اللہ، امام شوکانی رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے۔ [تذكره الموضوعات ص: 32] ، [الفوائد المجموعة ص: 8] ، [إرواء الغليل 52/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف