مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 378
كان اذان رسول الله صلى الله عليه وسلم شفعا شفعا فى الاذان والاقامة
”اذان اور اقامت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کلمات دہرے ہوا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 378]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں قاضی محمد بن عبدالرحمٰن راوی ضعیف الحدیث سیء الحفظ ہے۔ [دارقطني 241/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 142]
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں قاضی محمد بن عبدالرحمٰن راوی ضعیف الحدیث سیء الحفظ ہے۔ [دارقطني 241/1]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 142]
الحكم على الحديث:
ضعيف