🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 401
من اسرج فى مسجد سراجا لم تزل الملائكة وحملة العرش يستغفرون له ما دام فى ذالك المسجد ضوء من ذالك السراج
”جس نے کسی مسجد میں چراغ جلایا، عام فرشتے اور عرش اٹھانے والے فرشتے اس کے لئے اس وقت تک استغفار کرتے رہتے ہیں جب تک مسجد میں اس چراغ کی روشنی باقی رہتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 401]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 37]
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی سند معروف نہیں۔ [أحاديث القصاص ص: 116] ، مزید دیکھئے: [أسني المطالب ص: 259] ، [المقاصد الحسنة ص: 622] ، [الفوائد المجموعة ص: 125] ، [كشف الخفاء 226/2] ، [السلسلة الضعيفة 1169]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں