🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 406
عرضت على اجور امتي حتي القذاة يخرجها الرجل من المسجد
”مجھ پر میری امت کے اجر پیش کئے گئے حتیٰ کہ وہ تنکا بھی جسے آدمی مسجد سے نکالتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 406]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي 558] ، [ضعيف أبوداؤد 390] ، [ضعيف الجامع 3700]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں