🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 410
ان الذى يمر بين يدي الرجل وهو يصلي عمدا يتمني يوم القيامة انه شجرة يابسة
”جو شخص نمازی کے آگے سے جان بوجھ کر گزرتا ہے وہ روز قیامت یہ تمنا کرے گا کہ کاش وہ خشک درخت ہوتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 410]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[الضعيفة 3033] ، [ضعيف الجامع 3452]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں