مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 446
نهي عن النفخ فى السجود
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سجدے میں پھونک مارنے سے منع فرمایا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 446]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 3980] ، [ضعيف الجامع 6057] ، امام ابن عراق رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند منقطع ہے۔ [تنزيه الشريعة 317/2]
امام ہیثمی رحمہ الله نے بھی اس کی سند کو منقطع کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں معلٰی بن عبدالرحمٰن راوی بہت زیادہ ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 14/5]

الحكم على الحديث:
ضعيف