🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 452
ان سركم ان تقبل صلاتكم فليومكم خياركم
”اگر تمہیں پسند ہے کہ تمہاری نمازیں قبول کی جائیں تو تمہاری امامت تمہارے بہترین لوگ کرائیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 452]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله، امام سخاوی رحمہ الله، امام عجلونی رحمہ الله اور ملا علی قاری رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 40] ، [المقاصد الحسنة ص: 486] ، [كشف الخفاء 29/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 32]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں