مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 459
من لم تفته ركعة من صلاة الغداة اربعين ليلة لم يمت حتي يرى مقعده من الجنة
”جس شخص کی چالیس روز نماز فجر کی کوئی رکعت فوت نہ ہو وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا ٹھکانہ دیکھے گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 459]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 53/2]
امام شوکانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی حدیثیں گھڑنے کے ساتھ متہم ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 33] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 40] ، [تنزيه الشريعة 2/211]

الحكم على الحديث:
موضوع