🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 469
من صلى قبل الظهر اربعا غفر له ذنوبه يومه ذالك
”جس نے ظہر سے پہلے چار رکعتیں پڑھیں اس کے اس دن کے (تمام) گناہ معاف کر دیئے جاتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 469]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 4616] ، [ضعيف الجامع 5673]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں