🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 490
كان النبى صلى الله عليه وسلم يصلي فى رمضان عشرين ركعة
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں بیس رکعت (نماز تراویح) پڑھا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 490]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 254/4]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوشیبہ ابراہیم راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 5018]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع قرار دیا ہے۔ [إرواء الغليل 445] ، [الضعيفة 1020/13] ، [صلاة التراويح ص: 22]
امام سیوطی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو بہت زیادہ ضعیف اور ناقابلِ حجت قرار دیا ہے۔ [الحاوى للفتاوىٰ 347/1] ، [المصابيح فى صلاه التراويح ص: 20]
عبدالرحمٰن مبارکپوری رحمہ الله نے اس حدیث کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [تحفة الأحوذي 613/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں