مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 504
من احيا ليلة عاشوراء فكانما عبدالله بمثل عبادة اهل السمٰوات
”جس نے عاشوراء (محرم) کی رات کو (نفل و نوافل کے ساتھ) بیدار رکھا گویا اس نے آسمان والوں کی عبادت کی طرح اللہ تعالیٰ کی عبادت کی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 504]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 122/2]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 122/2]
الحكم على الحديث:
موضوع