مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 521
من قص اظفاره واخذ من شاربه كل يوم جمعة ادخل الله فيه شفاء واخرج منه داء
”جس نے ہر جمعہ کے روز ناخن اور مونچھیں کاٹیں اللہ تعالیٰ اس میں شفا داخل کر دیں گے اور اس سے بیماری نکال لیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 521]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس میں صالح بن بیان راوی متروک ہے۔ [العلل المتناهية 461/1]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اس میں صالح بن بیان راوی متروک ہے۔ [العلل المتناهية 461/1]
الحكم على الحديث:
ضعيف