مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 542
كنا ناكل ونشرب و نغتسل ثم نخرج الي المصلي
”ہم (عید الفطر کے روز) کھاتے، پیتے اور غسل کرتے اور پھر عید گاہ کی طرف نکلتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 542]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ابراہیم بن یزید مکی راوی متروک ہے۔ [مجمع الزوائد 3206]
علامہ ابن طاہر مقدسی رحمہ الله نے بھی فرمایا ہے کہ اس میں ابراہیم راوی متروک الحدیث ہے۔ [ذخيرة الحافظ 4324]

الحكم على الحديث:
ضعيف