مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 549
كان يقرا فى صلاة العيدين ب عم يتسائلون والشمس وضهاها
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز عیدین میں عم یتساءلون اور والشمس وضحاھا کی قرأت فرمایا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 549]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ایوب بن یسار راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3242]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں ایوب بن یسار راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 3242]
الحكم على الحديث:
ضعيف