🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


رمضان اللہ کا نام
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 610
لا تقولوا رمضان فإنه اسم من أسماء الله ولكن قولوا شهر رمضان
”رمضان نہ کہا کرو کیونکہ یہ اللہ کا نام ہے البتہ تم ماہ رمضان کہا کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 610]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات: 187/2]
، [تذكرة الموضوعات ص:70 ]
امام شوکانی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص:87] ، [اللآلي المصنوعة: 82/2 ]
امام ابن ملقن رحمہ اللہ اور حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [البدر المنير: 116/7] ، [فتح الباري: 113/4 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے باطل قرار دیا ہے۔ [السلسلة الضعيفة: 6768]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں