مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
روزہ جسم کی زکوٰۃ
حدیث نمبر: 612
لكل شىء زكاة و زكاة الجسد الصوم
”ہر چیز کی زکوٰۃ ہے اور جسم کی زکوٰۃ روزہ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 612]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ اور حافظ بوصیری رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج احاديث الاحياء ص:2748] ، [مصباح الزجاجة: 79/2 ]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع الصغير: 3582]

الحكم على الحديث:
ضعيف