🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


روزہ داروں کو آسمان والوں کی طرف سے خوشخبریاں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 614
لو أذن الله لأهل السموات والارض أن يتكلموا لبشروا صوام شهر رمضان بالجنة
”اگر اللہ تعالیٰ آسمان اور زمین والوں کو بولنے کی اجازت دیتے تو وہ ماہ رمضان کے روزہ داروں کو جنت کی خوشخبریاں دیتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 614]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الفوائد المجموعة للشوكاني ص:90 ]

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں