🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Study in Saudi Arabia with a Fully Funded Scholarship Admission Open Join Our Whatsapp Channel For Detail
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


رمضان کے بعد افضل روزے شعبان کے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 634
سئل النبى صلى الله عليه وسلم أى الصوم أفضل بعد رمضان فقال شعبان
”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا کہ رمضان کے بعد سب سے افضل روزے کون سے ہیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ماہ شعبان کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 634]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي: 104] ، [ارواءالغليل: 889] ، [ترمذي: 663]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں