🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


روزہ دار ہر لمحہ عبادت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 638
الصائم فى عبادة وإن كان راقدا على فراشه
”روزہ دار (ہر لمحہ) عبادت میں ہوتا ہے خواہ وہ اپنے بستر پر سویا ہی ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 638]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ السلسلة الضعيفة: 653]

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں