الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عمرہ بہتر ہے فرض نہیں
حدیث نمبر: 640
ان تعتمر خير لك
”اگر تم عمرہ کرو تو تمہارے لئے بہتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 640]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ترمذي: 161]
اس کی سند میں حجاج بن اَرطاۃ راوی ضعیف ہے۔ [ المجروحين 225/1]
[ميزان الاعتدال 458/1] ، [الجرح والتعديل 154/3]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ فتح الباري 341/4]
[ضعيف ترمذي: 161]
اس کی سند میں حجاج بن اَرطاۃ راوی ضعیف ہے۔ [ المجروحين 225/1]
[ميزان الاعتدال 458/1] ، [الجرح والتعديل 154/3]
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ فتح الباري 341/4]
الحكم على الحديث:
ضعيف